Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ - آرسی ویب نیوز
کاروبار

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد (اے پی پی)رواں مالی سال کے ابتدائی دوماہ کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق جولائی اوراگست میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمد سے پاکستان نے 2.30 ارب ڈالر کا زر مبادلہ حاصل کیا جب کہ گزشتہ مالی سال کے ابتدائی دوماہ میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمد سے پاکستان نے 2.25 ارب ڈالر کازرمبادلہ کمایا تھا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: