Home / خوشاب / ٹیوب ویل سے ٹرانسفارمر چوری

ٹیوب ویل سے ٹرانسفارمر چوری

جوہرآباد:چک نمبر 54ایم کے قریب واقع واپڈا سکارپ کے سمپ ٹیوب ویل سے ایک لاکھ روپے مالیت کا ٹرانسفارمر چوری ہو گیا ،صدر پولیس جوہرآباد نے گاوں کے نمبردار حاجی شوکت علی کی مدعیت میں نامعلوم چوروں کے خلاف زیر دفعہ 381ت پ مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

About admin

Check Also

متعدد برادریوں کا ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

رکن قومی اسمبلی ملک عمر اسلم اعوان پر اعتماد کاا ظہار کرتے ہوئے یونین کونسل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: