Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
ٹریفک سگنلز مرمت نہ ہوئے چوکوں میں گملے رکھ دئیے گئے - آرسی ویب نیوز
خوشاب

ٹریفک سگنلز مرمت نہ ہوئے چوکوں میں گملے رکھ دئیے گئے

انجمن تحفظ حقوق شہریاں جوہرآباد کے جنرل سیکرٹری رانا سلیم اﷲ نے کہا ہے

جوہرآباد:کہ ضلعی انتظامیہ نے چوراہوں میں حادثات کی روک تھام کیلئے ٹریفک سگنلز نصب کرانے کی بجائے وہاں گملے لگا دیئے جس کی وجہ سے حادثات کی شرح مزید بڑھ گئی ، پورے شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے اس صورتحال کے تدارک کیلئے فوری اقدام اٹھانے کی ضرورت ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: