تازہ خبر

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 19 نومبر کو طلب کرلیا جس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔کابینہ میں سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ وزیراعظم کور کمیٹی کے فیصلوں پر کابینہ کو بھی اعتماد میں لیں گے۔کابینہ گزشتہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: