Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
وزراء اخلاقی دیوالیہ پن کی تمام حدیں پار کرگئے ، محسن شاہ نواز رانجھا - آرسی ویب نیوز
سرگودھا

وزراء اخلاقی دیوالیہ پن کی تمام حدیں پار کرگئے ، محسن شاہ نواز رانجھا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ حکومتی وزراء اخلاقیات سے عاری ہیں سیاسی انتقام نے تحریک انصاف کے وزیروں کو بری طرح جکڑ رکھا ہے ، وزراء اخلاقی دیوالیہ پن کی تمام حدیں پار کرگئے ہیں تحریک انصاف نے سیاست میں نفرت اور تعصب کے بیج بوئے ہیں اور آج لوگ ان کی بدزبانی کی وجہ سے پناہ مانگ رہے ہیں، حکومت کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی نے معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: