Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
واثق عباس ہر ل کا بھیرہ کا دورہ ،نکاسی آب،صفائی کا جائزہ - آرسی ویب نیوز
پاکستان

واثق عباس ہر ل کا بھیرہ کا دورہ ،نکاسی آب،صفائی کا جائزہ

بھیر ہ (نامہ نگار )مو سلا دھا ر بار ش سے پیدا ہو نے والی صو ر ت حا ل کا جا ئز لینے کے لیے ایڈمنسٹر یڑ بلد یہ بھیر ہ واثق عباس ہر ل نے شہر کا دورہ کر کے صفائی ستھرائی اور نکا سی آب کا جا ئز ہ لیا،ان کے ہمراہ چیف آفیسر چوہدری اصغر وڑائچ اور گر داو ر چوہدری محمد بشیر بھی تھے ۔واثق عباس ہر ل نے دروازہ لا لو والا سے گزارنے والی سر کلرڈرین پر قائم تجا و زات اور واٹر سپلا ئی پا ئپ بچھا نے کے لیے کی جا نے والی کھدائی سے ڈرین میں پیدا ہو نے والی رکا و ٹوں کو فوری دور کر نے کا حکم دیا ،انہو ں نے بیر و ن درواز لا لو والا میں عید الا ضحیٰ کے لیے مو یشیو ں کی خرید و فروخت کے لیے مختص جگہ کا معائنہ کیااور مو یشی مالکا ن کو ہدایت کی کہ وہ اپنے جا نو ر شہر کے چوک چوراہو ں میں فروخت کر نے کی بجائے مختص جگہ کو استعما ل کریں تاکہ لو گو ں کو آنے جا نے میں رکا و ٹ پید ا نہ ہو ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: