Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
نیم حکیم اور اتائی سادہ لوح عوام کو لوٹنے میں مصروف - آرسی ویب نیوز
خوشاب

نیم حکیم اور اتائی سادہ لوح عوام کو لوٹنے میں مصروف

ضلع خوشاب کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں سرکاری سطح پر صحت کی سہولیات کے فقدان کے باعث نیم حکیموں اور اتا ئیوں نے سادہ لو ح عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا سلسلہ شروع کر دیا، محکمہ صحت کی جانب سے دور افتادہ اور پسماندہ علاقوں میں قائم دیہی و بنیادی مراکز صحت او رہیلتھ ڈسپنسریوں میں تعینات کیا

جوہرآباد: جانیوالا کوئی بھی ڈاکٹر علاقائی پسماندگی کے باعث ریموٹ ایریاز میں جانا پسند نہیں کرتا جس کی وجہ سے جعلی ڈاکٹروں اور نیم حکیموں کی چاندی بنی ہوئی ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: