Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
نمل کالج ،ڈھرنکہ اور دیگر علاقوں کی بجلی 72گھنٹے سے بند - آرسی ویب نیوز
پاکستان

نمل کالج ،ڈھرنکہ اور دیگر علاقوں کی بجلی 72گھنٹے سے بند

موچھ:نمل کالج ،ڈھرنکہ ،نمل شہر ،ڈھبہ کرسیال ،ڈھوک میانی ،ڈھوک علی خان ،ملک عطر خان موڑ ،ڈھوک ایوب کی بجلی پچھلے 72گھنٹوں سے غائب ہے ،بجلی کے طویل بریک ڈاؤن پر عوام گھروں سے نکل کر 20کلومیٹر دور واپڈا کے دفتر جاپہنچے اور دفتر جاکر احتجاج کیا ایس ڈی او واپڈا بھی دفتر سے غائب تھے ڈھرنکہ کی معروف پی ٹی آئی کے راہنماؤں پیر محمود شاہ ،صفدر بخاری ،ملک قاسم اعوان ،ملک صفدر اعوان ،ملک یونس اعوان نے وزیراعظم ، حلقہ کے ایم پی اے اور ڈپٹی کمشنر میانوالی سے مطالبہ کیا ہے کہ 72گھنٹوں سے بجلی غائب کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: