Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
ناقص سلنڈر استعمال کرنیوالی گاڑیا ں بند - آرسی ویب نیوز
سرگودھا

ناقص سلنڈر استعمال کرنیوالی گاڑیا ں بند

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈی ایس پی پٹرولنگ کی ہدایت پر احمد سلیم شہید پٹرولنگ پوسٹ کے انچارج خلیل احمد سب انسپکٹر اور شفٹ انچارج محمد نواز اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے سرگودھا لاہور روڈ پر غیر معیاری اور ناقص سلنڈر استعمال کرنیوالی گاڑیو ں کو تھانہ لکسیاں میں بند کر دیا، انہوں نے ڈرائیور حضرات سے اپیل کی کہ اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی سائیڈ پر سفر کریں زندگی صرف ایک بار ہی ملتی ہے لہذا اس کی قدرکریں ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: