Home / شوبز / نازش جہانگیر ماڈلنگ اور اداکاری میں بڑی کامیابیوں کی خواہاں

نازش جہانگیر ماڈلنگ اور اداکاری میں بڑی کامیابیوں کی خواہاں

اپناکام محنت سے کرتی ہوں :نازش ،فیملی فنکشن کی تصاویرسوشل میڈیا پرتوجہ کا مرکز

لاہور (لیڈی رپورٹر سے ) اداکارہ وماڈل نازش جہانگیر کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ،نازش جہانگیر نے فیملی فنکشن میں ماڈرن ملبوسات کیساتھ دیدہ زیب جیولری زیب تن کی اور خوب تصاویربنوائیں اورسوشل میڈیا پر شیئرکردیں جو سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں ۔نازش جہانگیر کا کہناہے کہ وہ ماڈلنگ اور اداکاری کے شعبے میں بڑی کامیابیاں حاصل کرناچاہتی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اپناکام محنت اور لگن سے کرتی ہوں ،کوشش ہوتی ہے کہ اپنی پرفارمنس سے شائقین کو متاثر کرسکوں ،یہ جانتی ہوں کہ کامیابی صرف ٹیلنٹ کو ہی ملتی ہے ۔

About admin

Check Also

خلع کی ڈگری جاری ،صنم ماروی کا حامد کیساتھ ازدواجی سفرختم

فیملی کورٹ کی خاتون جج نے وکلاکے دلائل سننے کے بعد گلوکارہ کو خلع جاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: