Home / شوبز / نادیہ خان کا دوبارہ مارننگ شو کرنے کا عندیہ

نادیہ خان کا دوبارہ مارننگ شو کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستانی اداکارہ نادیہ خان نے دوبارہ ‘‘مارننگ شو’’ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ نادیہ خان نے 2000ء میں مارننگ شو‘‘ دی نادیہ خان شو’’ کیا جو بہت مقبول ہوا لیکن بعد میں انہوں نے اسے بند کر دیا اور پھر کچھ وقفے کے بعد وہ اداکاری کی طرف دوبارہ لوٹیں اور انہوں نے ڈرامہ سیریل‘‘کم ظرف’’ اور ‘‘ ڈولی ڈارلنگ’’ میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔اب انہوں نے دوبارہ مارننگ شو کیلئے معاہدہ طے کر لیا ہے تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

About admin

Check Also

علی ظفر نے نوجوانوں کیلئے گلوکاری کا پلیٹ فارم متعارف کرادیا

نئے ٹیلنٹ کی صلاحیتوں کونکھار کرمیوزک انڈسٹری کو مضبو ط بنایاجائے گا:گلوکار کراچی(شوبز ڈیسک) گلوکار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: