کاروبار

نئے ابھرتے انٹرپرینیورزکیلئے اوبر پچ مقابلے کے آغازکا اعلان

کراچی(سٹاف رپورٹر)رائیڈرز اور ڈرائیورز کے درمیان رابطہ فراہم کرنیوالے عالمی سفری ادارے اوبر نے اوبر پچ 2019 کے آغاز کا اعلان کیا ہے ۔یہ ملکی سطح کامقابلہ ہے جس میں ابھرتے ہوئے انٹرپرینیورز حصہ لیں گے ۔یہ مقابلہ مقامی سٹارٹ اپس کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کریگا جہاں وہ پاکستان میں ٹیکنالوجی کی اہم اور بڑی شخصیات کے سامنے اپنے آئیڈیاز پیش کرسکیں گے۔ ،خواہشمند افراد 23اگست سے پہلے آن لائن ایپلی کیشن فارم جمع کرا سکتے ہیں، اوبر پچ 2019 کی ٹیم درخواستوں کا جائزہ لینے کے بعد،ہر شہر سے ،منتخب کردہ سٹارٹ اپس کا اعلان کریگی ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: