Home / شوبز / میرا ایک بار پھر ’’انگریزی ‘‘ جھاڑ کر تنقید کی زد میں آگئیں

میرا ایک بار پھر ’’انگریزی ‘‘ جھاڑ کر تنقید کی زد میں آگئیں

اپنی گلابی انگریزی کیلئے مشہور اداکارہ میرا ایک بار پھر انگریزی جھاڑکرتنقید کی زد میں آگئیں

لاہور(شوبز ڈیسک)میرا کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے ریشم کی تعریف کرتے ہوئے کہا وہ بہت سٹائلش ہیں تاہم انگریزی میں بات کرتے ہوئے وہ اٹک گئیں اور کہاکہ سب اداکارائیں سٹائلش ہیں ، بعدازاں کہاکہ یہ ’’ڈے لیٹ ‘‘کردیں ۔ان کا ڈیلیٹ کو ڈے لیٹ کہنے کاسوشل میڈیاپرمذاق بن گیا ۔

About admin

Check Also

خلع کی ڈگری جاری ،صنم ماروی کا حامد کیساتھ ازدواجی سفرختم

فیملی کورٹ کی خاتون جج نے وکلاکے دلائل سننے کے بعد گلوکارہ کو خلع جاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: