Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
میاں خا لد کا دورہ میانوالی، سیلا ب سے بچا ؤ کے انتظامات کا جا ئز ہ - آرسی ویب نیوز
پاکستان

میاں خا لد کا دورہ میانوالی، سیلا ب سے بچا ؤ کے انتظامات کا جا ئز ہ

میانوالی ( نامہ نگار ) صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ میاں خا لد محمود نے میانوالی کا دورہ کیا اور سیلا ب سے بچا ؤ کے انتظامات کا جا ئز ہ لیا ،ڈسٹرکٹ فلڈ کنٹرول روم اور ظریف والا ، رستم والا ، ہندال والا میں دریا ئے سندھ سے ہو نے والے کٹا ؤ کا معائنہ کیا ۔ممبر پنجاب اسمبلی امین اﷲ خان ، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر ، نما ئندہ پی ڈی ایم اے عمران مغل و ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کے افسران نے اجلاس میں وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ پنجاب نے ضلعی انتظامیہ کی جا نب سے سیلاب سے بچا ؤ کیلئے بر ؤئے کار لا ئے جا نیوالے اقدامات اور انتظامات کو سراہا ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ سیلا ب کے موقع پر غفلت انسا نی جا ن ومال کے نقصان میں اضا فہ کا باعث بن سکتی ہے ۔صوبائی وزیر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کے بہترین انتظامات دیکھ کر خو شی ہوئی ہے ۔قبل ازیں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نا صر محمود بشیر نے صوبائی وزیر کو بریفنگ دی اور انہیں ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ پلا ن سے متعلق تفصیل سے آگا ہ کیا ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: