Home / شوبز / مہوش قومی اسمبلی میں غیراخلاقی زبان استعمال کرنے پرنالاں

مہوش قومی اسمبلی میں غیراخلاقی زبان استعمال کرنے پرنالاں

سیاستدانوں کے ایک دوسرے پر ذاتی حملے کسی بھی طرح قابل قبول نہیں :اداکارہ

لاہور (لیڈی رپورٹر سے) تمغہ امتیاز حاصل کرنیوالی اداکارہ مہوش حیات قومی اسمبلی میں سیاستدانوں کی طرف سے استعمال کی جانیوالی غیراخلاقی زبان پر نالاں ہیں۔ مہوش حیات نے قومی اسمبلی اجلاس کا مختصر ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے وزرا اوراپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے پارلیمنٹ میں غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے اور پارلیمنٹ کا تقدس پامال کرنے پر غصے اور حیرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ یہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ ہمارے سیاستدان ایک دوسرے پر ذاتی حملے کرتے ہیں یہ کسی طرح بھی قابل قبول نہیں ۔

About admin

Check Also

خلع کی ڈگری جاری ،صنم ماروی کا حامد کیساتھ ازدواجی سفرختم

فیملی کورٹ کی خاتون جج نے وکلاکے دلائل سننے کے بعد گلوکارہ کو خلع جاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: