Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
مہوش حیات ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کے شومیں جلوہ گر ہوں گی - آرسی ویب نیوز
شوبز

مہوش حیات ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کے شومیں جلوہ گر ہوں گی

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات بہت جلدایک برطانوی نشریاتی ادارے کے شو میں جلوہ گر ہوں گی جس کی پروڈیوسر ہالی ووڈ کی اداکارہ انجلیناجولی ہیں ۔

لاہور (لیڈی رپورٹرسے) اس حوالے سے مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جبکہ اسی ویڈیو میں وہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں مرد و خواتین کے برابر معاوضے پر بات کرتی نظر آئیں۔مہوش حیات نے یہ بھی کہا کہ اگر سوشل میڈیا کو صحیح انداز میں استعمال کیا جائے تو یہ بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے اور لوگوں کو اس کے ذریعے آگے بڑھنے میں مدد ملے گی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: