Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
مویشی منڈیوں میں مہنگائی،جانوروں کی قیمتیں زیادہ،خریدار پریشان - آرسی ویب نیوز
پاکستان

مویشی منڈیوں میں مہنگائی،جانوروں کی قیمتیں زیادہ،خریدار پریشان

کندیاں:مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں،پچھلے سال قربانی پرجوبڑا جانور پچاس ہزار کا فروخت ہوا تھا وہ اب ستر ،اسی ہزاروپے میں فروخت ہورہا ہے اس طرح چھوٹے جانور دنبہ ،بکراوغیرہ بھی مہنگے فروخت ہورہے ہیں تفصیلات کے مطابق مہنگائی اور تیل قیمتوں میں اضافے سے قربانی کے جانور بھی مہنگے ہوگئے ، قربانی کا فرض اداکرنے والے شہری سخت پریشان ہیں ، شہریوں ممتاز خان ،رزاق احمد ،محمد حفیظ،ملک رمضان،ناصر احمد،ملک اسد،مظہر حسین ،محمد زمان،محمد اسلم،ملک غلام حر باجوہ نے ڈپٹی کمشنر میانوالی اوراسسٹنٹ کمشنر پپلاں سے منڈیوں کا موقع ملاحظہ کرنے اور ان کی اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: