سرگودھا

ملک میں کنٹرولڈ جمہور یت اور حکو مت ہے : فرحان احمد گجر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی راہنما جماعت اسلامی حافظ چو دھر ی فرحان احمد گجر نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط ٹو لہ مدینہ کی ر یاست کا نا م لے کر پاکستا ن کو سیکو لر سٹیٹ بنا نے کی سازشوں میں مصروف ہے-ملک میں کنٹرولڈ جمہور یت اور حکو مت ہے آئین کے ساتھ مسلسل کھلواڑ قومی المیہ ہے پیراشوٹ کے ذریعے اترے ہو ئے حکمر انو ں کی غیر معمولی نا کا میوں کے بعد قو م میں ما یوسی بڑھتی ہی جا ر ہی ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: