Home / خوشاب / ملزم سے اسلحہ برآمد،پٹرول پمپس پر چھاپے

ملزم سے اسلحہ برآمد،پٹرول پمپس پر چھاپے

جوڑا کلاں پولیس نے جاوید اختر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 30بور پستول برآمد کر لیا

جوہرآباد:۔ دریں اثنا اسسٹنٹ کمشنر خوشاب نے اوورچارجنگ اور غلظ پیمانے رکھنے پر 6پٹرول پمپوں اور 4ڈیزل ایجنسیوں کے مالکان سے دو لاکھ پانچ ہزار جرمانہ وصول کیا ۔

About admin

Check Also

نیا بلدیاتی نظام عوام کیلئے ایک خوبصورت تحفہ ہے ،عبدالمنان خان

خوشاب شہری اتحاد کے راہنما چوہدری عبدالمنان خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: