Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
معین علی نے بین اسٹوکس کو انگلینڈ کا عظیم آل راؤنڈر قرار دے دیا - آرسی ویب نیوز
کھیل

معین علی نے بین اسٹوکس کو انگلینڈ کا عظیم آل راؤنڈر قرار دے دیا

لندن(اسپورٹس ڈیسک) گزشتہ دو ایشز ٹیسٹ میں کھلاڑیوں میں فائٹنگ اسپرٹ دیکھ کر خوشی ہوئی اور اب انگلینڈ کے پاس ٹائٹل جیتنے کا بہترین موقع ہے ۔ ا نہوں نے کہا کہ بین ا سٹوکس بہترین کرکٹر ہیں جن کے ساتھ انہیں بھی کھیلنے کا موقع ملا۔ انہوں نے بتایا کہ ایان بوتھم اور اینڈریو فلنٹاف انگلینڈ کے بہترین آل راؤنڈرز تھے لیکن بین اسٹوکس کی صورت میں ایک لی جنڈ کو دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف لیڈز ٹیسٹ میں بین ا سٹوکس کی اننگز بہت خاص تھی جس کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: