کاروبار

مرکنٹائل ایکسچینج: 32ارب کے 28750سودے

کراچی(بزنس رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 32ارب روپے کے سودے ہوئے ۔پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کموڈٹی انڈیکس4040پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔سودوں کی مجموعی تعداد28750رہی ۔ زیادہ سودے ڈی جے کے ہوئے جن کی مالیت 12.125 ارب روپے رہی جب کہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 9.106 ارب روپے ، سونے کے سودوں کی مالیت 4.096 ارب روپے رہی ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: