Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
محافظ ٹاؤن نوسرباز عورتیں گھر سے لاکھوں لے کر فرار - آرسی ویب نیوز
سرگودھا

محافظ ٹاؤن نوسرباز عورتیں گھر سے لاکھوں لے کر فرار

سرگودھا(سٹی رپورٹر ) پوش علاقے محافظ ٹاؤن میں دو نوسرباز خواتین ایک گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات نقدی وغیرہ اڑا لے گئیں،پولیس کیمطابق دن ایک بجے کے قریب دو نامعلوم خواتین محمد ارسلان کے گھر میں داخل ہوئیں اور اسکی والدہ کو اپنی چکنی چپڑی باتوں میں پھنسا کر سوا چھ لاکھ روپے مالیتی زیورات،نقدی وغیرہ ہتھیا کر رفوچکر ہو گئیں، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تاہم خواتین کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: