Home / تازہ خبر / لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد

لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد

لاہور:لاہورہائیکورٹ نے ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کیلئے درخواست ہائیکورٹ آفس کا اعتراض برقراررکھتے ہوئے مستردکر دی۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ آئین کے تحت وزیراعظم اوروزیراعلیٰ کو فریق نہیں بنایاجاسکتا ،درخواست میں وزیراعظم وزیراعلیٰ پنجاب اورسپیکر کوفریق بنایاگیا ہے، عدالت نے ہائیکورٹ آفس کااعتراض برقراررکھتے ہوئے درخواست مستردکردی۔

About admin

Check Also

امریکاسے امن معاہدہ، طالبان رہنمانے بھی چپ توڑ دی، افغان عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

کابل/واشنگٹن:امریکا اورطالبان کے درمیان کشیدگی کے خاتمے اور افغانستان میں امن کے امکانات روشن ہونے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: