Home / پاکستان / قرضے کیلئے قریبی عزیز سے 20تولے سونا لیکر خورد برد کر لیا

قرضے کیلئے قریبی عزیز سے 20تولے سونا لیکر خورد برد کر لیا

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )مٹھہ ٹوانہ پولیس نے ایک شخص سمیع اﷲ کے خلاف امانت میں خیانت کرنے کے الزام میں زیر فعہ 406ت پ مقدمہ درج کیا ہے ، یہ مقدمہ جبی کے رہائشی حاجی محمد اقبال کی مدعیت میں درج کیا گیا، ایف آئی آر کے مطابق ملزم سمیع اﷲ نے بینک سے قرضہ حاصل کرنے بہانے اپنے رشتہ دار حاجی محمدا قبال سے سے بارہ لاکھ روپے مالیت کا بیس تولے سونا مستعار لیا اور اُسے خرد بردکر لیا۔

About admin

Check Also

وکلا آئندہ ہڑتال نہیں کرینگے, چیف جسٹس

قانون کے دائرے میں سب کو با ت کی اجازت ، حکومت سخت سائبر قوانین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: