Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس کل سے پیرس میں شروع ہوگا - آرسی ویب نیوز
تازہ خبر

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس کل سے پیرس میں شروع ہوگا

پیرس:فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس کل سے پیرس میں شروع ہوگا،5 روزہ اجلاس میں حماد اظہر کی قیادت میں پاکستانی وفد شرکت کرے گا،وفاقی وزیر اقتصادی امورحماد اظہر فیٹف اجلاس میں شرکت کیلئے آج رات روانہ ہوں گے ۔

تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف نے جون 2018 میں پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کیا تھا پاکستان نے فیٹف ایکشن پلان پر عملدرآمدیقینی بنایا،فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس کل سے پیرس میں شروع ہوگا،5 روزہ اجلاس میں حماد اظہر کی قیادت میں پاکستانی وفد شرکت کرے گا،وفاقی وزیر اقتصادی امورحماد اظہر فیٹف اجلاس میں شرکت کیلئے آج رات روانہ ہوں گے ،پاکستانی وفد میں وزارت خزانہ ،سٹیٹ بینک اورایف ایم یو حکام شامل ہونگے ۔پاکستان گرے فہرست میں برقراررہتا ہے یا نکل جائے گا،اجلاس میں فیصلہ ہوگا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: