Home / دنیا / فلپائن :سمندرمیں 3کشتیاں غرق ،31مسافر ہلاک

فلپائن :سمندرمیں 3کشتیاں غرق ،31مسافر ہلاک

منیلا(اے ایف پی)فلپائن کے حکام نے بتایاکہ ملک کے وسطی علاقے کے قریبی سمندر میں تین کشتیوں کے ڈوب جانے سے 31افراد ہلاک ہو گئے ۔ ریسکیو ٹیموں نے پچپن افراد کو زندہ بچا لیا۔ حکام کے مطابق چھ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔ علاقائی پولیس کے مطابق سمندر میں تیز رفتار ہوائوں سے اٹھنے والی لہروں نے دو کشتیوں کو الٹا دیا تھا۔ تیسری کشتی پر کوئی مسافر سوار نہیں تھا لیکن اس کے عملے کے افراد کو بچا لیا گیا۔ سمندر میں تند موجوں کی وجہ موسلا دھار بارشیں اور تیز رفتار جھکڑ بھی بتائے گئے ہیں۔

About admin

Check Also

امریکا اپنے کردار سے پیچھے نہیں ہٹا،مغرب جیت رہا ہے :پومپیو

حوثی باغیوں کو ایرانی اسلحے کی ترسیل سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی میونخ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: