Home / شوبز / فلم ’’ملنگی ‘‘ پیس آف آرٹ قرار

فلم ’’ملنگی ‘‘ پیس آف آرٹ قرار

کراچی (سٹاف رپورٹر ) فلم ساز مصنف و ہدایتکار پرویز کلیم نے کہا ہے کہ فلم ’’ملنگی ‘‘ پیس آف آرٹ اینڈ کلچرل ہے ،یہ ایک فلم ہی نہیں بلکہ پنجاب کے کلچر و ثقافت کی منہ بولتی تصویر ہے ۔ پرو یز کلیم کا کہناہے کہ فلمیں بنتی ہیں اور بنتی رہیں گی لیکن شاہکار کبھی کبھی جنم لیتے ہیں۔ فلم ’’ملنگی‘‘ ہمار ے پنجاب کی بود باش ،دوستی ،قربانی ، محبت ،احساس انسانیت کی لازوال داستان ہے ۔

About admin

Check Also

علی ظفر نے نوجوانوں کیلئے گلوکاری کا پلیٹ فارم متعارف کرادیا

نئے ٹیلنٹ کی صلاحیتوں کونکھار کرمیوزک انڈسٹری کو مضبو ط بنایاجائے گا:گلوکار کراچی(شوبز ڈیسک) گلوکار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: