شوبز

فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے انقلابی اقدامات اٹھانا ہوں گے :نیلم منیر

اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے فلم انڈسٹری کیلئے پالیسی تشکیل دینے کا اعلان خوش آئند ہے ،

لاہور (این این آئی) فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے انقلابی اقدامات اٹھانا ہوں گے ۔نیلم منیر نے ایک انٹرویومیں کہاکہ ہماری فلم انڈسٹری میں آج بھی پر عزم لوگ موجود ہیں جو اسے اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا چاہتے ہیں ،فلم انڈسٹری کو مراعات دی جائیں ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: