Home / پاکستان / فرض شناس اور محنتی ملازمین ہر محکمہ کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں، جعفر گجر

فرض شناس اور محنتی ملازمین ہر محکمہ کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں، جعفر گجر

نور پور تھل:اسسٹنٹ کمشنر نور پور تھل چوہدری محمد جعفر گجر نے کہا ہے کہ فرض شناس اور محنتی ملازمین ہر محکمہ کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں ایمانداری سے اپنی سروس پوری کر کے ریٹائرڈ منٹ حاصل کرنا باعث فخر عمل ہے ، اے سی آ فس کے ملازم نجیب اﷲ خان کی ریٹائر منٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نجیب اﷲ جیسے ملازمین کو سلیوٹ پیش کرتے ہیں ،اس موقع پر نائب تحصیلدار ملک شاہد اقبال،محمد اقبال اعوان،چیف آفیسر ناصر حسین،شیخ حفیظ اﷲ،ودیگر موجود تھے ۔

About admin

Check Also

وکلا آئندہ ہڑتال نہیں کرینگے, چیف جسٹس

قانون کے دائرے میں سب کو با ت کی اجازت ، حکومت سخت سائبر قوانین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: