خوشاب

عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی جارہی ہے ،الہاج عمر خان گردیزی

عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کے سینئر نائب صدر الہاج عمر خان گردیزی نے کہا ہے

جوہرآباد: کہ موجودہ حکمرانوں نے عوام پر ٹیکسوں کا بھاری بوجھ ڈال کر مہنگائی میں ہوشربا اضافہ کیا اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھا کران کے منہ سے نوالہ چھیننے کی سازش کی جا رہی ہے اگر حکمرانوں کا عوام دشمن رویہ تبدیل نہ ہوا تو حکومتی پالیسیوں کے ڈسے ہوئے مفلوک الحال پاکستانی عوام سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: