Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
عوام کے مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے ، عمران جعفر - آرسی ویب نیوز
پاکستان

عوام کے مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے ، عمران جعفر

کلورکوٹ:کلورکوٹ شہر سمیت تحصیل بھر کے عوام کے مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے ، شہر میں صفائی ناجائز تجاوزات سمیت اوورچارجنگ پر خصوصی توجہ دی جائے گی اور عوامی مسائل کو حل کیا جائے گا ،میرٹ پر عوامی مسائل کو حل کیا جائے گا ، ان خیالات کا اظہار کلورکوٹ کے نئے اسسٹنٹ کمشنر محمد عمران جعفر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ کلورکوٹ شہر سے اوورچارجنگ کے خاتمہ کے لیے وہ روزانہ کی بنیاد پر سبزی منڈیوں کو چیک کر رہے ہیں ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: