خوشاب

عوام کو ریلیف د ینے کیلئے حکمرانوں کو فی الفور استعفیٰ دینا ہو گا، عمر خان گردیزی

عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کے سینئر نائب صدر محمد عمر خان گردیزی نے کہا ہے کہ آٹے اور چینی کے بحران نے غریب عوام کے منہ سے آخری نوالہ تک چھین لیا ہے

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ۔ نااہل اور ناتجربہ کار حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت تباہ اور ملک دیوالیہ ہونے کے درپے ہے ۔ عوام کو ریلیف دینا ہے تو حکمرانوں کو فی الفور استعفی دینا ہو گا۔ وہ خوشاب اے این پی ہاؤس پر پارٹی کارکنوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: