شوبز

علی ظفر نے نوجوانوں کیلئے گلوکاری کا پلیٹ فارم متعارف کرادیا

نئے ٹیلنٹ کی صلاحیتوں کونکھار کرمیوزک انڈسٹری کو مضبو ط بنایاجائے گا:گلوکار

کراچی(شوبز ڈیسک) گلوکار علی ظفر نے نوجوان گلوکاروں کو آگے لانے اور اُن کی حوصلہ افزائی کرنے کیلئے پلیٹ فارم متعارف کرادیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر علی ظفر نے نوجوان گلوکاروں کو خوش خبری سنائی کہ اب وہ نوجوانوں کی رہنمائی کریں گے اور ان کے ٹیلنٹ کو نکھاریں گے ۔علی ظفر نے لکھا کہ اس پلیٹ فارم کے توسط سے ہم نئے ٹیلنٹ کو سامنے لائیں گے تاکہ اُن کی صلاحیتوں کو نکھارا جائے اورمیوزک انڈسٹری کو بھی مضبوط بنایا جائے ۔ان کا کہناہے کہ آپ اُس وقت تک سٹار نہیں ہوسکتے جب تک دوسروں کے لئے جگمگانا نہ سیکھ لیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: