Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
عدالت نے 14 سالہ لڑکے کے قتل کے ملزم کو بری کر دیا - آرسی ویب نیوز
خوشاب

عدالت نے 14 سالہ لڑکے کے قتل کے ملزم کو بری کر دیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خوشاب ضیاء الطارق کھوکھر نے تھانہ سٹی جوہرآباد کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے

جوہرآباد:ملزم مستنصر کو جرم ثابت نہ ہونے پر شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا، استغاثہ کے مطابق ملزم نے ذاکر آباد میں ایک چودہ سالہ لڑکے احمد کو قتل کیا تھا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: