Home / شوبز / عائزہ خان اور دانش تیمور حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ

عائزہ خان اور دانش تیمور حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ

کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستانی ا داکارہ عائزہ خان اپنے شوہر دانش تیمور کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ ہو گئیں۔عائزہ خان نے انسٹاگرام پر بتایا کہ وہ دانش تیمور کے ساتھ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ ہو گئی ہیں، اللہ تعالیٰ ہمارا حج قبول فرمائے ۔ان کا کہنا تھا کہ بحیثیت مسلمان ہماری سب سے بڑی خواہش پوری ہونے جا رہی ہے ۔

About admin

Check Also

علی ظفر نے نوجوانوں کیلئے گلوکاری کا پلیٹ فارم متعارف کرادیا

نئے ٹیلنٹ کی صلاحیتوں کونکھار کرمیوزک انڈسٹری کو مضبو ط بنایاجائے گا:گلوکار کراچی(شوبز ڈیسک) گلوکار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: