Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
شیکھر دھون کی ٹریننگ شروع - آرسی ویب نیوز
کھیل

شیکھر دھون کی ٹریننگ شروع

بھارتی اوپنر شیکھر دھون نے کندھے کی انجری میں بہتری کے بعد ٹریننگ شروع کردی

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک) انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہیں جم میں ورزش کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ کمر کی انجری میں مبتلا آل راؤنڈر ہردیک پانڈیا نے بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی پر بالنگ اور بیٹنگ سیشن میں حصہ لیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: