Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
شیخوپورہ - آرسی ویب نیوز
پاکستان

شیخوپورہ

پتو کی میں جگہ جگہ گندگی ڈینگی کا خطرہ
پتو کی (تحصیل رپورٹر)پتوکی میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں اورواٹر سپلائی لیڈیز پارک کے تالاب، محلہ ملک پورہ قبرستان کی ٹینکی ،عباس پارک سمیت مختلف مقامات پر پانی جمع ہونے سے ڈینگی کی وبا پھیلنے کا خطرہ موجود ہے مگر انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی جبکہ گندگی کے ڈھیر کو پابندی کے باوجود روزانہ بلدیہ کا عملہ آ گ لگا دیتا ہے ۔ شہریوں نے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
مریدکے :صنعتکار سے 12لاکھ چھین لئے پولیس نے واردات مشکوک قرار دیدی
مریدکے (نامہ نگار)جی ٹی روڈ پر مسلح افراد نے بینک سے رقم نکلوا کر نکلنے والے صنعتکار محمد شہباز کو جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر 12لاکھ روپے کی نقدی چھین لی اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے واردات کو مشکوک قرار دیتے ہوئے معاملہ کی مکمل چھان بین تک مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا۔
شراب تیا ر کرنیوالی فیکٹری پکڑی گئی
فیروزوالہ (تحصیل رپورٹر )پولیس نے جی ٹی روڈ کی آبادی چک نمبر 39میں چھاپہ مار کر ولایتی شراب تیا ر کرنے والی فیکٹری پکڑ لی، فیکٹری کی مالکہ صائمہ پروین گرفتار جبکہ اسکے دو ساتھی فرار ہو گئے ، پولیس نے بھاری مقدار میں ولایتی اور دیسی شراب برآمد کر لی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: