Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
شہباز شریف اپنے بچھائے جال میں پھنس چکے - آرسی ویب نیوز
پاکستان

شہباز شریف اپنے بچھائے جال میں پھنس چکے

لاہور،اسلام آباد(سیاسی رپورٹر سے ،خصوصی نیوز رپورٹر) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے شہباز شریف اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے ہیں، برطانیہ کی عدالتوں کو بھی پتا چلے گا کہ ان کی اصلیت اور حقیقت کیاہے ؟۔ ایک ٹویٹ میں شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا قوم کا سوال ہے کہ آپ سچے ہوتے تو عدالت سے رجوع کرنے میں چھ ماہ کیوں لگاتے ؟ ،شہباز صاحب!میڈیا پر اثر انداز ہونا آپ کا وتیرہ رہا ہے ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاجھوٹی خبرو ں سے مخالفین کی بدنامی اور کردار کشی کرانا آپ کی شناخت اور خاصہ ہے ،آپ کے دور میں ایک اخبار کا دو صفحات تک سمٹ جانا قوم کو بھولا نہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: