Home / شوبز / شاہدحمید کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی

شاہدحمید کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی

پاکستانی فلمی صنعت کے لیجنڈ اداکار شاہد حمید کے اعزازمیں تقریب آج پنجابی کمپلیکس میں ہوگی۔تقریب کا اہتمام پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج،آرٹ اینڈ کلچر نے کیاہے ۔تقریب میں شاہد حمید کی فنی خدمات پرانہیں خراج تحسین پیش کیا جائیگا۔ ان کی ایک پنجابی فلم ’’پیشی گجراں دی ‘‘عیدالاضحی کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی

About admin

Check Also

علی ظفر نے نوجوانوں کیلئے گلوکاری کا پلیٹ فارم متعارف کرادیا

نئے ٹیلنٹ کی صلاحیتوں کونکھار کرمیوزک انڈسٹری کو مضبو ط بنایاجائے گا:گلوکار کراچی(شوبز ڈیسک) گلوکار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: