میانوالی

سیوریج کیلئے کھدائی ، مٹی نہ ڈالی گئی ، متعدد افراد گرکرزخمی

کندیاں محلہ خواجے خیل دھبہ چوک گلی نورخیلانوالی میں سیوریج پائپ کی لائنیں لگنے کے بعد ٹھیکیدار اوپر مٹی نہیں ڈال رہا

کندیاں:اس کی وجہ سکول جانے والے بچے اورشہریکو ان کھڈیوں میں گرنے کی وجہ سے زخمی ہو چکے ہیں اور ان بچوں کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا ھے ، اہل محلہ اور سابق کونسلر ملک محمد اقبال خواجے خیل نے میڈیا کو بتایا کہ ھم نے کئی دفعہ کام کرنے والے افراداورٹھیکیدار کو کہا کہ کھڈوں میں مٹی تو ڈال دیں لیکن یہ لوگ ایک کان سے سنتے ہیں اور دوسرے کان سے نکال دیتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: