Home / شوبز / سچائی کا راستہ مشکل ،ثابت قدمی سے کامیابی یقینی :نرگس

سچائی کا راستہ مشکل ،ثابت قدمی سے کامیابی یقینی :نرگس

فیصل آباد میں بیوٹی ورکشاپ کا اہتمام ،اداکارہ نے خواتین کو ہنرمندبننے کے گُربتائے

لاہور (لیڈی رپورٹر سے ) اداکارہ نرگس نے فیصل آباد میں بیوٹی ورکشاپ کا اہتمام کیا اور خواتین کو ہنرمند بننے کے گُر بتائے ،اداکارہ کا شاندار استقبال کیا گیا اور مداحوں نے ان کیساتھ سیلفیاں بنائیں نرگس نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ خواتین کو ہنرمندبنانے کے مشن کا آغاز کر دیا ہے تاکہ خواتین حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کر سکیں اور خودکفیل ہوں انہوں نے کہا کہ سچائی کے راستے میں مشکلات ضرور آتی ہیں تاہم ثابت قدمی سے ہر منزل اور ہر مقصد میں کامیابی یقینی ہوتی ہے ، خواتین کے ہنرمند بننے کافائدہ پورے خاندان کو ہوگا۔

About admin

Check Also

خلع کی ڈگری جاری ،صنم ماروی کا حامد کیساتھ ازدواجی سفرختم

فیملی کورٹ کی خاتون جج نے وکلاکے دلائل سننے کے بعد گلوکارہ کو خلع جاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: