Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
سٹیج ڈراموں کو نئے سکرپٹس اور چہروں کی ضرورت:صائمہ خان - آرسی ویب نیوز
شوبز

سٹیج ڈراموں کو نئے سکرپٹس اور چہروں کی ضرورت:صائمہ خان

سب سینئرز کوچاہئے کہ نئے ٹیلنٹ کو اپنے ساتھ ملا کر پروموٹ کریں :اداکارہ

لاہور(آئی این پی)فلم و سٹیج کی معروف اداکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ سٹیج ڈراموں کو نئے موضوعات اور نئے چہروں کی ضرورت ہے ۔ ایک انٹرویو میں صائمہ خان نے کہا کہ پاکستانی سٹیج ڈرامہ پوری دنیامیں مشہور ہے ،ہمارے فنکارجس ملک میں بھی تھیٹرسجاتے ہیں انہیں شائقین کی طرف سے بے پناہ پذیرائی ملتی ہے تاہم کچھ عرصہ قبل غیرمعیاری ڈراموں کی وجہ سے تھیٹر کونقصان ہواتاہم اب ڈرامہ ایک بار پھر بہتر ہو چکا ہے ۔ صائمہ خان کا کہنا تھا کہ اس وقت سٹیج ڈراموں کو نئے موضوعات اور نئے چہروں کی اشد ضرورت ہے سب سینئرز کوچاہئے کہ نئے ٹیلنٹ کو اپنے ساتھ ملا کر پروموٹ کریں تاکہ وہ بھی اپنی فنی صلاحیتوں کو منوا سکیں۔انہوں نے کہامعیاری سکرپٹ والے سٹیج ڈرامے ہی فیمیلیز کو تھیٹر میں لانے کا باعث بن سکتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: