Home / میانوالی / سرکاری اراضی 99 سال کی لیز پر دینے کا قانون ختم ہونیکا امکان

سرکاری اراضی 99 سال کی لیز پر دینے کا قانون ختم ہونیکا امکان

میانوالی سمیت ملک بھر میں سرکاری اراضی 99 سال کی لیز پر دینے کے قانون کو ختم کرنے کا امکان ہے

کندیاں: ،99 سالہ لیز پر لیکر سرکاری اراضی کو مہنگے داموں فروخت کی جا چکی ہیں، اب ان سرکاری اراضی پر بڑے بڑے پلازے اور عمارتیں قائم ہیں جن کی مد میں لوگ اربوں روپے کما رہے ہیں مگر سرکاری خزانہ میں کچھ نہیں جارہا حکومت نے تمام سرکاری محکموں سے 99 سالہ لیز پر دی جانیوالی اراضی کی تفصیلات طلب کرلی ہیں تاکہ انہیں واگزار کراکر حکومت کی املاک میں شامل کیا جاسکے ۔

About admin

Check Also

ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے تیاریاں مکمل کر لیں، رانا ذوالفقار علی

اسسٹنٹ ڈائر یکٹر زراعت تحفظ نباتات رانا ذوالفقار علی نے تحصیل پپلاں اور عیسیٰ خیل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: