تازہ خبر

سروسز ہسپتال لاہورمیں کورونا وائرس سے نمٹنے کے ناقص انتظامات،ایم ایس ڈاکٹر اسلم چیمہ تبدیل

لاہور:سروسز ہسپتال لاہورمیں کورونا وائرس سے نمٹنے کے ناقص انتظامات پرایم ایس ڈاکٹر اسلم چیمہ کو تبدیل کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سروسز ہسپتال لاہورمیں کورونا وائرس سے نمٹنے کے ناقص انتظامات پرایم ایس ڈاکٹر اسلم چیمہ کو تبدیل کر دیا گیا،ڈاکٹر افتخار کو ایم ایس سروسز ہسپتال لاہور تعینات کردیا گیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: