Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
سجل اوراحدرضا کی شادی ہوگئی ،تصاویر اور ویڈیوزوائرل - آرسی ویب نیوز
شوبز

سجل اوراحدرضا کی شادی ہوگئی ،تصاویر اور ویڈیوزوائرل

دولہا کی پوری فیملی کی تصاویر موجود ،دلہن اورانکے گھروالوں کی کوئی تصویر نظرنہیں آئی

لاہور (لیڈی رپورٹر سے ) اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضا رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ، ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں،جس میں نکاح پڑھائے جانے کی ویڈیوبھی شامل ہیں ۔وائرل ہونیوالی ویڈیوزاورتصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احد رضا میر نے آف وائٹ رنگ کی شیروانی پہنی ہوئی ہے اورتصاویر میں احد رضا میر کی پوری فیملی موجودہے لیکن سجل علی اور اُن کے گھروالوں کی کوئی تصویر وائرل نہیں ہوئی تاہم سجل علی نے سوشل میڈیا پر اپنے اکاؤنٹ کانام تبدیل کرکے سجل احد میر کرلیا ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: