Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
ریڈیو کا عالمی دن، لاہور آرٹس کونسل الحمرامیں کیک کاٹا گیا - آرسی ویب نیوز
شوبز

ریڈیو کا عالمی دن، لاہور آرٹس کونسل الحمرامیں کیک کاٹا گیا

لاہورآرٹس کونسل الحمرا میں ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر شاندار تقریب کا اہتمام کیاگیا

لاہور (لیڈی رپورٹر سے ) ڈائریکٹر جنرل پلاک ثمن رائے ،ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل الحمرا اطہرعلی خان اور اداکار راشد محمود نے کیک کاٹا۔ اطہرعلی خان نے تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ریڈیو نوجوان نسل کو اپنی تہذیب وثقافت سے روشناس کروارہاہے ۔ ثمن رائے نے کہا ریڈیو ایف ایم 95سماجی اقدار کا امین ہے ،یہ ادارہ عوام کے دلوں کی آواز بن چکا ہے ۔راشد محمود نے کہا کہ آج وہ جس مقام پر ہیں یہ سب ریڈیو کی بدولت ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: