Home / پاکستان / رواں ماہ مہنگائی کم ہو نا شروع ہو جائیگی:اسد عمر

رواں ماہ مہنگائی کم ہو نا شروع ہو جائیگی:اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا کہ اشیا ئے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کے لئے حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے ،رواں ماہ سے مہنگائی میں کمی ہونا شروع ہوجائے گی ،

اسلام آباد (اے پی پی) غذائی افراط زر پر قابو پانے کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کی اولین ترجیح عوام کو ضروری اشیائے خورونوش انتہائی معقول قیمت پر فراہم کرنا ہے ، انہوں نے گندم، چینی، آٹا، خوردنی گھی ، تیل، آلو، پیاز اور دالوں سمیت 18 ضروری اشیا کی قیمتوں کی نگرانی کا نظام مزید سخت کرنے کی ہدایات دیں۔

About admin

Check Also

پولیس میں خالی اسامیوں پر بھرتی کی اجازت دیدی:بزدار

ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا جائزہ لیں گے ، گفتگو، شہید کی نماز جنازہ میں شرکت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: