Home / شوبز / رابی پیرزادہ غیرقانونی مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس سے بری

رابی پیرزادہ غیرقانونی مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس سے بری

نئی زندگی میں خوش ،وائلڈ لائف چاہے تو ان کیساتھ کام کرنے کو تیارہوں:گلوکارہ

لاہور(اپنے خبر نگار سے ) عدالت نے گلوکارہ رابی پیرزادہ کو غیر قانونی طور پر مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس سے بری کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ حارث صدیقی نے گزشتہ روزرابی پیرزادہ کیخلاف کیس کی سماعت کی اور دلائل سن کر گلوکارہ کوبری کئے جانے کا فیصلہ سنایا۔رابی پیر زادہ نے روزنامہ دنیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں اپنی نئی زندگی میں بہت خوش ہوں ، پرانی رابی پیرزادہ ہوتی تو وائلڈ لائف والوں کوبہت کچھ سنا دیتی ۔وائلڈ لائف چاہے تو میں ان کیساتھ مل کرکام کرنے کو تیارہوں ۔

About admin

Check Also

خلع کی ڈگری جاری ،صنم ماروی کا حامد کیساتھ ازدواجی سفرختم

فیملی کورٹ کی خاتون جج نے وکلاکے دلائل سننے کے بعد گلوکارہ کو خلع جاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: