Home / بھکر / دن رات چوری کی وارداتیں ،پولیس بھی چکرا گئی

دن رات چوری کی وارداتیں ،پولیس بھی چکرا گئی

شہر اور گردو نواح میں چوری کی وارداتوں سے پولیس بھی چکرا کر رہ گئی

دریاخان:، شہری لاکھوں روپے کی قیمتی اشیاء سے ہاتھ دھو بیٹھے ، رات تو کجا دن دیہاڑے چور یاں ہو رہی ہیں۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران شہر اور مضافات میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے عوام کی نیندیں اڑا کر رکھ دیں دکانات کی چھتیں پھاڑ کر گھروں کے تالے توڑ کر وارداتیں کی گئیں ۔

About admin

Check Also

ٹی ایچ کیو ہسپتال میں اقربا پروری ،رشتہ دار بھرتی کرنیوالے کیخلاف درخواستیں

اپنے رشتہ داروں کو ہیلتھ کمپنی میں ملازمت پر رکھنے اور میرٹ کی دھجیاں اڑانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: