بھکر

دریا خان میں بارش کے چنے کی فصل پر مثبت اثرات

شہر و گردونواح میں موسلا دھار بارش جاتی ہوئی سردیاں واپس لوٹ آئیں چنے گندم کی فصل پر مثبت اثرات پیدا ہونے کے قوی امکانات کاشتکاروں میں خوشی لہر دوڑ گئی

دریاخان: تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسلسل کئی گھنٹے گرج چمک کے ساتھ شہر اور گردونواح میں بارش باران رحمت کا نزول جاری رہا نشیبی علاقے زیر آب آ گئے گلیوں میں کیچڑ کا راج رہا بارش سے جہاں گندم اور چنے کی فصلات پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے وہاں سردی بھی لوٹ آئی ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: